Monday, 19 February 2018

Circle Police Inspector Visit to Students Study Center on 18/02/2018

Students Islamic Organisation of India - 
Basavakalyan Unit

Circle Police Inspector (Mohammed Ali Sab) Visit to
Students Students Centre

On 18/02/2018 Sunday
at 10:30PM Night
Venue : Students Study Center,
 Jama-e-Masjid, Basavakalyan


الحمدلله، 
بتاریخ 2018-02-18 رات 10:30PM کے قریب بجے جناب علی صاحب  سرکل انسپکٹر بسواکلیان نے ایس۔آئی۔او کی جانب سے چلائے جارہے اسٹڈی سنٹر. کا دورہ کیا ۔ طلباء کی حوصلہ افزائی کی اور ساتھ ہی دسویں جماعت کے کنڑا اور حساب کے لئے چلائے جانے والے کوچنگ کی بھی ستائش کی۔
پولیس میں بھرتی ہونے کیلئے طلباء کو آگے بڑھنے کا مشورہ بھی دیا اور ساتھ ہی طلباء ٹریننگ دینے کا وعدہ بھی کیا۔
جناب احمد سر نے دسویں جماعت کے لئے چلائے جانے والی کوچنگ کا تعارف پیش کیا۔
حافظ اسلم جناب نے سرکل صاحب کی طرف سے Social evils  کو مٹانے کی کوشش کی ستائش کی۔


اس موقع پر  بشیر سر،  معین صاحب،  ایس۔آئی۔او ممبرس و سکریٹرییز،  اور کثر تعداد میں طلباء موجود تھے۔








































No comments:

Post a Comment