ICC - Islamic Children Circle

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ

Islamic Children Circle    اسلامک چلڈرن سرکل




اسلامک چلڈرن سرکل کے مقاصد

بچوں کی ایمانیات میں شعور پیدا کرنا
بچوں میں دینی حس اوردین پر عمل کرنے کا جذبہ پیدا کرنا
بچوں کے اخلاق وکردار کو سنوار نا
بچوں میں مطالعہ اور علم کی طلب پیدا کرنا
بچوں کی صلاحیتوں کو پہچانااور صیح رخ پر رہنمائی کرنا
بچوں کے معیار تعلیم کو بہتر بنانا
بچوں میں دین کے لیے مل جل کام کرنے کی اسپرٹ پیدا کرنا۔


This page is under Construction

No comments:

Post a Comment