JIH and SIO Basavakalyan Unit facilitated Newly appointed Tahsildar from Basavakalyan Taluka
جماعت اسلامی ہند بسواکلیان اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، بسواکلیان یونٹ کی جانب سے بسواکلیان تعلقہ کے پانچ نئے منتخب تحصیلدارکو تہنیت پیش کی گئی۔
آج بتاریخ 22 جنوری 2021 جماعت اسلامی ہند، بسواکلیان اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، بسواکلیان یونٹ کی جانب سے بسواکلیان تعلقہ کے پانچ افراد شواناند میترے، راجکمار مہترکار، شیو کمار، پللوی بیلکیری، وٹھا بائ جنہیں تحصیلدار کی حیثیت سے ترقی دی گئی۔
اس پر مسرت موقع پر جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے اسلامی تعلیمات کا بنیادی لٹریچر تحفتاً دیا گیا۔ اسکے علاوہ گل پوشی اور شال پوشی کی گئی۔ اس موقع پر ایک وفد جس میں مقامی سکریٹری، جماعت اسلامی ہند جناب میر اقبال علی صاحب، رابطے عامہ سکریٹری جناب ذوالفقار چابکسوار اور محمد فہیم الدین، مقامی صدر ایس آئی او بسواکلیان، میر آصف علی، ممبر ایس آئی او اور سمیع بھوسگے موجود رہے۔
No comments:
Post a Comment