Students Islamic Organisation of India -
Basavakalyan Unit
SIO Basavakalyan Unit Organized a Tarbiyati Program
On 17/03/2018 Saturday
at 09:00 PM
Venue : Students Study Centre,
Jama-e-Masjid. Basavakalyan
الحمدلله،
ایس۔آئی۔او بسواکلیان یونٹ کی جانب سے. اسٹڈی سنٹر، جامع مسجد میں کل رات 2018-03-17 منعقد کردہ تربیتی اجتماع میں تقریباً 80 طلباء نے شرکت کی۔
1.محترم کلیم عابد (مقامی سکریٹری JIH) نے قرآن شریف کی اہمیت و فضیلت اور اسکو کیوں سمجھ کر پڑھنا چاہیے، اس پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
2.جناب یوسف الدین نیلنگے(معاون امیر مقامی) نے نماز کی اہمیت پر درس حدیث پیش کرتے ہوئے نوجوانوں سے گذارش کی کہ وہ فرض نماز کے ساتھ ساتھ سنت و نوافل کا بھی اہتمام کریں۔
3. اسد اللہ خان(مقامی صدر) نے آخرت کے تصور، اُسکی ضرورت پر خطاب کیا، اور نوجوانوں سے روزانہ خود کامحاسبہ کرنے کی گذارش کی۔
4. جناب الطاف امجد صاحب(مقامی دعوہ سکریٹری JIH) نے دعوت اسلام کا تعارف اور اسکی اہمیت پر زور دیا، اور پروگرام میں موجود ہمارے نومسلم بھائی گووند سے بلال بننے کے مرحلے Share کئے اور دیگر شرکاء نے بھی اپنے اپنے تجربات سامنے رکھے۔
جناب مدثر احمد نے ایس۔آئی۔او کے دعوتی کاموں کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ بسوا اُتسوکے موقع پر 1000 سے زائد غیر مسلم۔لوگوں نے قرآن حاصل کیا، اور مقامی vision رکھتے ہوئے کہا کہ ہمییں بسواکلیان کے ہر ایک غیر مسلم طالب علم تک قرآن مجید پہنچانا ہے اور اس سلسلے میں مالی تعاون کی اپیل کی۔
5. مختار احمد نے پروگرام کے درمیان ترانہ پیش کیا۔
6. جناب میر مکرم علی(مقامی تربیت سکریٹری) نے خرم مراد(رح) کی کتاب اپنی تربیت آپ کا حاصل مطالعہ پیش کیا۔
7. جناب عمر علی فیصل نے شخصیت کا ارتقاء سیرت رسول کینروشنی پر شرکاء سے interaction کیا۔
8. پھر اسکے بعد برادر نجم الدین نے شرکاء کے 5 گروپس. بنائے اور ان گروپس کو عظیم شخصیات پر اجتماعی مطا لعہ کروایا گیا۔
9. برادر نواز احمد(Student of History, CUK) نے ملک و ملت کی موجودہ صورتحال اور ہماری ذمہ داریوں پر خطاب کیا، نوجوانوں کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ دین کی دعوت دینے کی طرف توجہ دلائی۔
آخر میں برادر مدثر احمد نے دعا پیش کی۔
پروگرام کے اختتام کے بعد طلباء نے انفرادی طور پر نوافل کا اہتمام کیا، قرآن کا مطالعہ کیا، تہجد کا اہتمام کیا اور ساتھ ہی ساتھ نفل روزہ کا اہتمام کیا گیا۔
واضح رہے کہ ایس۔آئی۔او کا دو مساجد میں ہفتہ واری اجتماع ہوتا ہے اور آئی۔سی۔سی(بچوں کے لئے) کا جملہ 6 جگہ پروگرام منعقد ہوتا ہے۔
اور مقامی بسواکلیان کی سطح پر یہ طے کیا گیا ہے کہ تمام کیڈر کے لئےماہانہ ایک City Coference منعقد کی جائے۔
آپ تمام لوگوں سے گذارش ہیکہ اللہ سے دعا کریں کہ ہماری لغزشوں و کوتاہیوں کو معاف کرے اور آخرت میں بھر پور
اجر عطا فرمائے۔
Dars Quran on Quran Majid by Janab Kaleem Abaid
(Secretary JIH BSK)
Dars Hadees on Namaz by Janab Yousuf uddin Nilange
(Mawin Ameer-e-Muqami)
Speech on Fikre Akhirat by Asad Ullah Khan Zaki
(Unit President SIO BSK)
Interaction on Dawat by Janab Altaf Amjad
(Dawah Secretary JIH BSK)
Tarana by Muqtar Ahmed
(Dist Expansion Secretary, SIO Bidar Dist)
Book Review on Apni Tarbiyat Aap by Mir Mukkram Ali
(Tarbiya Secretary SIO BSK)
Interaction on Personality Development
by Omer Ali Faisal
(Manager Hiba Consultant)
Group Discussion
Book Review by Group team member on given topics.
1) Aijaz Gobre
2) Tafheem uddin
3) Sohail Qazi
4) Syed Shahebaz
5) Abdul Qadeer
Sohail Miyan as Program Convenor
Cooking for Saher
By Asim Akhtar, Arfat Ahmed
No comments:
Post a Comment