Thursday, 19 January 2017

Tazkiya campaign 20 to 29 January 2017

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ کرناٹک
 کی جانب سے وابستگان تنظیم 
کے تزکیہ و تربیت کی غرض سے ریاستی سطح پر ۱۰ روزہ مہم بعنوان
"اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کےلئے کیا سامان کیا ہے"
  منارہی ہے ۔ جس میں با الخصوص نمازوں کے ذریعہ مشن کی تیاری کی یاد دہانی اور اللہ تعالی سے
تعلق استوار کرنا ۔قرآن سے تعلق مضبوط کرنا ۔باہمی تعلقات کو استوار کرنا ۔ تمام کاموں کی انجام
دہی کو اللہ کی رضا اور خوشنودی اور آخرت میں جوابدہی کے احساس کے ساتھ شعوری جد و جہد 
کی کوشش کرنا کی طرف توجہ دلائی جائیگی ۔
اس ضمن میں وابستگان کےلئے کچھ انفرادی اور اجتماعی سرگرمیاں انجام دینا لازم کیا گیا ہے۔
انشا اللہ اس سے متعلق مزید تفصیلات آپ کے واٹس اپ نمبر پر بھیجے جائینگے ۔
جزاک اللہ خیر۔

No comments:

Post a Comment